صفحہ اول قرآن

اَللَّهُمَّ نَوِّرْ بِكِتَابِكَ بَصَرِي وَ اشْرَحْ بِهِ صَدْرِي وَ أَطْلِقْ بِهِ لِسَانِي وَ اسْتَعْمِلْ بِهِ بَدَنِي وَ قَوِّنِي بِهِ عَلَى ذَلِكَ وَ أَعِنِّي عَلَيْهِ إِنَّهُ لاَ يُعِيْنُ عَلَيْهِ إِلاَّ أَنْتَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ

اے اللہ! میری بینائی کو اپنی کتاب کے صدقے روشن فرما اور اپنی کتاب کے وسیلہ سے میرا سینہ کشادہ کر دے، اپنی کتاب کے وسیلہ سے میری زبان کھول دے اور میرے بدن کو اپنی کتاب کے لیے استعمال میں لے آ اور اپنی کتاب کے وسیلہ سے مجھے طاقت عطا فرما اور اس میں میری مدد فرما، کیونکہ تیرے سوا اس میں کوئی مدد فراہم نہیں کرسکتا، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

اوپر تک سکرول کریں۔